موجبۂ جزئیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) اثباتی، مثبت جزئیہ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) اثباتی، مثبت جزئیہ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو۔